فرقہ آرائی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل۔